🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مسافر اگر زیادہ ہوں تو (نماز کے لیے) اذان دیں اور اقامت (بھی) کہیں۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن کو حکم دے دیتے تھے کہ اذان کے بعد وہ یہ کہہ دے کہ: اپنی اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو (اور جماعت کے لیے نہ آؤ) اور ایسا سردی یا بارش کی رات میں (جب) سفر میں (ہوتے تو) کیا کرتے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 385]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 385 in Urdu