🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام اسی لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحالت مرض اپنے گھر میں نماز پڑھی، پہلے گزر چکی ہے اور اس روایت میں کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ (لیکن یہ حکم بعد میں منسوخ ہو گیا تھا دیکھئیے باب: مریض کو کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے؟) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 410]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 410 in Urdu