🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام کے پیچھے مقتدی کب سجدہ کرے؟
سیدنا براء (بن عازب رضی اللہ عنہ) نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سمع اﷲ لمن حمدہ کہتے تو ہم میں سے کوئی شخص اپنی پیٹھ اس وقت تک نہ جھکاتا جب تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں نہ چلے جاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہم لوگ سجدے میں جاتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 411]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 411 in Urdu