مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غلام، آزاد کردہ شخص اور جو بالغ نہ ہو، ان کی امامت کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنو! اطاعت کرو! اگرچہ کوئی حبشی (تم پر) حاکم بنا دیا جائے اور جس کا سر سوکھے انگور کے برابر ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 413]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 413 in Urdu