مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب امام (نماز کو) پورا نہ کرے لیکن مقتدی پورے (طور پر) کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ لوگ جو تمہیں نماز پڑھاتے ہیں اگر ٹھیک پڑھائیں گے تو تمہارے لیے ثواب ہے اور اگر وہ غلطی کریں گے تو تمہارے لیے تو ثواب ہی ہے اور ان پر گناہ ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 414]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 414 in Urdu