مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا۔
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے) یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں داہنا ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 426]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 426 in Urdu