مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس کا بیان کہ تکیبر (تحریمہ) کے بعد کیا پڑھے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ و عمر فاروق رضی اللہ عنہ نماز کی ابتداء ((الحمدللہ رب العالمین)) سے کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 427]