مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز کے بعد (اللہ کا) ذکر کرنا (ثابت ہے)۔
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد (یہ دعا) ”کوئی مبعود نہیں سوائے اللہ کے، وہ ایک ہے، کوئی اس کا شریک نہیں، اسی کی ہے بادشاہت اور اسی کے لیے ہے تعریف اور وہ ہر بات پر قادر ہے۔ اے اللہ! جو کچھ تو دے اس کا کوئی روکنے والا نہیں اور جو چیز تو روک لے اس کا کوئی دینے والا نہیں اور کوشش والے کی کوشش تیرے سامنے کچھ فائدہ نہیں دیتی۔“ پڑھا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 480]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 480 in Urdu