مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب امام سلام پھیر چکے تو لوگوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے۔
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی نماز پڑھ لیتے تو اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 481]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 481 in Urdu