مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے دن مسواک کرنا (مسنون ہے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت کے لوگوں کی تکلیف و مشقت کا خیال نہ ہوتا تو بیشک انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 498]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 498 in Urdu