مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے دن مسواک کرنا (مسنون ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ہم لوگوں سے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں مسواک (کی فضیلتوں) کے بارے میں بہت کچھ سکھایا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 499]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 499 in Urdu