مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا پڑھا جائے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن فجر (کی نماز) میں الم السجدۃ (سورۃ السجدہ) اور ((ھل اتیٰ علی الا نسان حین مّن الدّھر)) (سورۃ الدھر) پڑھا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 500]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 500 in Urdu