مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا چاہیے اور یہ کن کن پر واجب ہے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے کہ لوگ اپنے کام کاج خود کیا کرتے تھے اور جب جمعہ کے لیے جاتے تو اپنی اسی حالت میں چلے جاتے تو ان سے کہا گیا: ”کاش تم غسل کر لیا کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 504]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 504 in Urdu