مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کتنی دور سے جمعہ کے لیے آنا چاہیے اور یہ کن کن پر واجب ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز آفتاب کے ڈھلنے پر پڑھتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 505]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 505 in Urdu