مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کوئی مسلمان جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ: ”کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ پر بیٹھ جائے۔“ عرض کیا گیا کہ کیا صرف جمعہ میں؟ فرمایا: ”جمعہ اور اس کے علاوہ اور موقع پر بھی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 508]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 508 in Urdu