مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے لیے (پیدل) چلنے کا بیان۔
سیدنا ابوعبس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اور وہ اس وقت نماز جمعہ کے لیے جا رہے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے: ”جس کے دونوں پاؤں اللہ کی راہ میں غبارآلود ہو جائیں تو اس کو اللہ نے (دوزخ کی) آگ پر حرام کر دیا ہے (یعنی دوزخ کی آگ اس کو نہیں چھو سکتی)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 507]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 507 in Urdu