مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز وتر کے اوقات۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رات کے ہر حصہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز وتر پڑھی ہے کبھی اول شب میں، کبھی نصف شب اور کبھی آخر شب میں اور آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وتر صبح کے قریب پہنچا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 541]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 541 in Urdu