مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
چاہیے کہ اپنی آخر نماز وتر کو بنائے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) تم رات کے وقت اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 542]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 542 in Urdu