مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد قنوت کا پڑھنا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ قنوت مغرب اور فجر کی نماز میں (پڑھی جاتی) تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 546]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 546 in Urdu