🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
استسقاء کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لیے (جنگل کی طرف) تشریف لے گئے اور (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر الٹ لی۔ اور ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 547]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 547 in Urdu