مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے خطبہ میں جب کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو، بارش کی دعا مانگنا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ، فرماتے ہیں کہ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوران خطبہ کھڑے ہوئے) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور کہا کہ ”اے اللہ بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے، اے اللہ! بارش برسا دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 553]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 553 in Urdu