مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استسقاء میں لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ کس طرح پھیر لی؟
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کی حدیث استسقاء کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے باب: استسقاء کا بیان) اور اس روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیٹھ لوگوں کی طرف پھیر لی اور قبلے کی طرف منہ کر لیا اور دعا مانگنے لگے، اس کے بعد اپنی چادر الٹ لی پھر ہم لوگوں کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھی، ان میں بلند آواز سے قرآت کی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 554]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 554 in Urdu