🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام کا استسقاء (کی دعا میں) اپنا ہاتھ اٹھانا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ (اس قدر بلند) کسی دعا میں نہ اٹھاتے تھے جتنے دعائے استسقاء میں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم (استسقاء میں ہاتھ اس قدر بلند) اٹھاتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 555]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 555 in Urdu