مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
منیٰ میں نماز کو قصر کریں یا پوری پڑھیں؟
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں، میں نے منیٰ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ دو رکعت نماز پڑھی اور امیرالمؤمنین عثمان رضی اللہ عنہ کے ہمراہ بھی ان کے ابتدائی دور خلافت میں (دو ہی رکعت پڑھی) اس کے بعد انہوں نے پوری نماز شروع کر دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 577]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 577 in Urdu