مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
منیٰ میں نماز کو قصر کریں یا پوری پڑھیں؟
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہایت امن کی حالت میں مقام منیٰ میں ہمیں دو رکعت نماز پڑھائی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 578]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 578 in Urdu