🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر نہ کیا جائے مگر تین مسجدوں کی طرف (1) مسجدالحرام (یعنی خانہ کعبہ) (2) مسجدنبوی (3) مسجدالاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 620]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 620 in Urdu