مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مسجد میں ایک نماز پڑھنا باقی مسجدوں میں نماز پڑھنے سے ایک ہزار درجے افضل ہے، سوائے مسجدالحرام کے (کہ اس میں پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 621]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 621 in Urdu