مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
میت کی داہنی جانب سے غسل کی ابتداء کی جائے۔
ایک دوسری روایت میں ہے کہ (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔“ (ام عطیہ رضی اللہ عنہا) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 642]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 642 in Urdu