مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جو یمنی، سحولی، روئی کے بنے ہوئے تھے، ریشم یا اون کے نہ تھے۔ ان کپڑوں میں نہ قمیض تھا اور نہ عمامہ۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 643]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 643 in Urdu