🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(حصول) علم میں سمجھداری (بہت اعلیٰ چیز ہے)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ آپ کے پاس ایک کھجور کا گابھہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درختوں میں سے ایک درخت ایسا ہے۔۔ الخ اور پوری حدیث بیان کی۔ (دیکھئیے کتاب: علم کا بیان۔۔۔ باب: امام کا اپنے ساتھیوں کی علمی آزمائش کے لیے سوال کرنا۔۔۔) اور اس روایت میں (ابن عمر رضی اللہ عنہما) نے اتنا زیادہ کہا کہ میں سب سے چھوٹا تھا اس لیے چپ رہا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 65]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 65 in Urdu