🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ ”اے اللہ! اس کو کتاب (قرآن) کا علم (فہم و فراست) عنایت فرما۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (ایک مرتبہ) اپنے سینے سے لپٹا لیا اور فرمایا: اے اللہ! اس کو (اپنی) کتاب کا علم فرما۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 67]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 67 in Urdu