مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اپنی عورتوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر قربانی کر دینا درست ہے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم ذیقعدہ کی 25 تاریخ کو مدینہ سے روانہ ہوئے .... یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے باب: تمتع، قران اور حج مفرد کا بیان اور جس کے پاس قربانی نہ ہو اسے حج فسخ کر کے عمرہ بنا دینے کی اجازت ہے۔۔۔) یہاں اس روایت میں یہ زیادہ کہا کہ قربانی کے دن ہمارے سامنے گائے کا گوشت لایا گیا تو میں نے کہا کہ یہ گوشت کیسا ہے؟ تو (لانے والے نے) جواب دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کی طرف سے قربانی کی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 845]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 845 in Urdu