🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
منیٰ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قربانی کے مقام پر قربانی کرنا افضل ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما منحر میں، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 846]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 846 in Urdu