🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
احرام کھولتے وقت بالوں کا منڈوا لینا یا کتروا لینا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں کو معاف کر دے۔ صحابہ نے کہا: بال کتروانے والوں کو بھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں کو معاف فرما دے۔ صحابہ نے کہا: بال کتروا لے والوں کو بھی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری بار فرمایا: بال کتروانے والوں کی بھی مغفرت فرما۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 852]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 852 in Urdu