مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
احرام کھولتے وقت بالوں کا منڈوا لینا یا کتروا لینا۔
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ایک قینچی سے کتر دیے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 853]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 853 in Urdu