مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایک شخص احرام میں کن کن جانوروں کو مار سکتا ہے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ موذی جانور ایسے ہیں کہ وہ احرام میں بھی مار دیئے جائیں وہ کوا، چیل، بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا ہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 888]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 888 in Urdu