مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قرب قیامت میں ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان مدینہ کی طرف اس طرح سمٹ آئے گا جس طرح سانپ اپنے بل کی طرف سمٹ جاتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 909]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 909 in Urdu