مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کا گناہ جو اہل مدینہ سے فریب کرے۔
فاتح فارس و ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 910]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 910 in Urdu