مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مدینہ میں مسیح دجال کا رعب داخل نہ ہو گا اس وقت مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے (پہرہ دیتے) ہوں گے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 912]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 912 in Urdu