مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مدینہ کے دروازوں پر فرشتے پہرہ دیں گے وہاں نہ طاعون کی بیماری آئے گی اور نہ ہی دجال مدینہ میں داخل ہو سکے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 913]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 913 in Urdu