مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب دن میں روزے کی نیت کی جائے تو؟
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) عاشورہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اس امر کا اعلان کرنے کے لیے مقرر فرمایا: ”(آج) جس شخص نے کچھ کھا لیا وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے نہ کھایا ہو وہ (روزہ کی نیت کر لے یعنی) روزہ رکھ لے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 937]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 937 in Urdu