🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
روزہ دار کا صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھنا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کبھی کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں صبح ہو جایا کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں سے جنبی ہوتے تھے پھر غسل فرما لیتے اور روزہ رکھتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 938]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 938 in Urdu