مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزوں کی قضاء واجب ہو تو ....؟
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مر جائے اور اس پر روزوں کی قضاء واجب ہو تو اس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھ لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 949]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 949 in Urdu