علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بعض لوگوں نے وسوسوں کو شبہات میں شمار نہیں کیا اس کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! ہمارے پاس کچھ آدمی گوشت (بیچنے) لاتے ہیں ہم نہیں جانتے کہ انھوں نے بسم اللہ اس پر پڑھی یا نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس پر بسم اللہ پڑھ کر کھا لیا کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 987]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 987 in Urdu