🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
علم (کی باتوں) کا یاد کرنا (نہایت ضروری ہے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا یا رسول اللہ! میں آپ سے بہت سی حدیثیں سنتا ہوں مگر انھیں بھول جاتا ہوں، تو آپ نے فرمایا: اپنی چادر پھیلاؤ۔ چنانچہ میں نے چادر پھیلائی تو آپ نے اپنے دونوں ہاتھ سے چلو بنایا (اور ایک فرضی لپ اس چادر میں ڈال دی) پھر فرمایا: (اس چادر کو) اپنے اوپر لپیٹ لو۔ چنانچہ میں نے لپیٹ لی پھر اس کے بعد میں کچھ نہیں بھولا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 99]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 99 in Urdu