مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
علم (کی باتوں) کا یاد کرنا (نہایت ضروری ہے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دو ظرف (علم کے، دو طرح کے علم) یاد کر لیے ہیں چنانچہ ان میں سے ایک تو میں نے ظاہر کر دیا اور دوسرے کو اگر ظاہر کروں تو میری یہ گردن کاٹ دی جائے گی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 100]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 100 in Urdu