مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آدمی کا خود کمانا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا۔
سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاک کھانا نہیں کھایا اور اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا کرتے تھے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 993]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 993 in Urdu