مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب بیچنے والا اور خریدار دونوں صاف صاف بیان کر دیں۔
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیچنے والے اور خریدار دونوں کو اختیار ہے جب تک کہ جدا نہ ہوں“ یا یہ فرمایا“ یہاں تک کہ علیحدہ ہو جائیں، پس دونوں گروہ سچ بولیں اور عیب و ہنر اس کا ظاہر کر دیں تو انھیں ان کی اس خریدوفروخت میں برکت دی جائے گی اور اگر جھوٹ بولیں گے اور عیب پوشی کریں گے تو ان کی تجارت میں سے برکت ختم کر دی جائے گی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 996]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 996 in Urdu