مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
شراب پینے میں کتنے کوڑے حد ہے؟
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر میں کسی پر حد قائم کروں اور وہ مر جائے، تو مجھے کچھ خیال نہ ہو گا مگر شراب کی حد میں۔ اگر کوئی مر جائے تو اس کی دیت دلاؤں گا، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بیان نہیں فرمایا۔ (یعنی اسی (80) کوڑے لگانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1048]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1048 in Urdu