مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تعذیر کے کوڑے کتنے ہیں؟
سیدنا ابوبردہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے مگر اللہ کی حدوں میں سے کسی حد میں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1049]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1049 in Urdu